ٹیکسٹ کمیٹی

( ٹیکْسْٹ کَمیٹی )
{ ٹیکْسٹ (ی مجہول) + کَمے (ی لین) + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ٹیکسٹ اور کمیٹی' پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٨ء میں "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹیکْسْٹ کَمیٹیاں [ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + کَمے (ی لین) + ٹِیاں]
جمع استثنائی   : ٹیکْسْٹ کَمیٹی [ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + کَمے (ی لین) + ٹی]
جمع غیر ندائی   : ٹیکْسْٹ کَمیٹیوں [ٹیکْسْٹ (ی مجہول) + کَمے (ی لین) + ٹِیوں (و مجہول)]
١ - [ تدریس ]  وہ کمیٹی جو مختلف درجات کے طلبہ و طالبات کے لیے نصاب مقرر کرے۔
"سید صاحب گیارہ برس تک بہار ٹیکسٹ کمیٹی کے ممبر بھی رہے۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ٦٩ )