ٹیلی فون بوتھ

( ٹیلی فُون بُوتھ )
{ ٹے + لی + فُون + بُوتھ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'ٹیلی فون اور بوتھ' پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء میں ماہنامہ "مشرقی، اگست" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( واحد )
جمع استثنائی   : ٹیلی فُون بُوتْھز [ٹے + لی + فُون + بُوتْھز]
١ - وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلی فون لگا ہو۔
"پیر آباد میں ٹیلی فون بوتھ قائم کیا جائے۔"      ( ١٩٧٦ء، مشرق، کراچی، ٦ اگست، ٣ )