ٹیلی فونی

( ٹیلی فُونی )
{ ٹے + لی + فُو + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


Telephony  ٹیلیفُونی

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - ٹیلی فون سے منسوب یا متعلق۔
"ضروری نہیں کہ اپنی ساری تفصیلات میں بھی اعصابی نظام ٹیلی فونی نظام کی طرح ہو۔"      ( ١٩٧٠ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٦٩ )