انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ٹیوب اور ٹرین' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔