ٹیڑھی قسمت

( ٹیڑھی قِسْمَت )
{ ٹے + ڑھی + قِس + مَت }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'ٹیڑھی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قسمت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء میں "رمز و کنایات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : ٹیڑھی قِسْمَتوں [ٹے + ڑھی + قِس + مَتوں (و مجہول)]
١ - بری قسمت۔
 سیدھی قسمت ٹیڑھی قسمت سب کا علاج ہے درد محبت      ( ١٩٤٦ء، رمز و کنایات، ٨٣ )