جگہ بہ جگہ

( جَگَہ بَہ جَگَہ )
{ جَگَہ + بَہ + جَگَہ }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جگہ' کی تکرار کے درمیان فارسی سے ماخوذ 'بہ' حرف ربط لانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء میں "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ہر جگہ، جابجا۔
"اپنے اخلاق کو جگہ بہ جگہ نہ پھراؤ۔"      ( ١٩١٥ء، نیرنگ فصاحت، ٢٥٥ )