جادو بیاں

( جادُو بَیاں )
{ جا + دُو + بَیاں }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جادو' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'بیاں' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء میں "آزردہ (آخری شمع)" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا۔"
"یونان قدیم میں ڈیماستوتیز ایک مشہور جادو بیاں خطیب ہوا ہے۔"      ( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ١١٨ )