جادۂ راہ

( جادَۂِ راہ )
{ جا + دَہ + اے + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جادہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم 'راہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سیدھا راستہ۔
"تم کو مرجان نے بلایا ہے تلوار کمر سے کھینچو یہی جادۂ راہ ہے۔"      ( ١٩٠٠ء، طلسم خیال سکندری، ١٨٦:٢ )