اضطرابی

( اِضْطِرابی )
{ اِض + طِرا + بی }
( عربی )

تفصیلات


ضرب  اِضْطِراب  اِضْطِرابی

عربی زبان کے لفظ 'اضطراب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحق نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٧٤ء کو "تصویر جاناں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اضطراب سے متعلق : جس میں اضطراب ہو، جیسے : یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہو گئی۔