عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی زبان کے لفظ 'اضطرار' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔