سنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء 'جاڑے اور چاندنی' کے درمیان 'کی' بطور حرف اضافت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں نوراللغات کے حوالہ سے "جان صاحب" میں مستعمل ملتا ہے۔