عری زبان سے ماخوذ اسم 'جبر' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'اختیار' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "ضیائے سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔