جذبۂ یقین

( جَذْبَۂِ یَقِین )
{ جَذ + بَہ + اے + یَقِین }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جذبہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'یقین' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ نفسیات ]  احساس حقیقت، یقین کا جذبہ۔
"مسٹر بیچ باٹ واضح طور پر اس کو جذبۂ یقین کہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٠ء، اصول نفسیات، ٢:٣ )