جذرالمال

( جَذْرُالْمال )
{ جَذ + رُل (ا غیر ملفوظ) + مال }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جذر' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'مال' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً اس کا سب سے پہلے استعمال "جامع اللغات" میں ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ ریاضی ]  وہ عدد اس رقم کا جذرالمال کہلاتا ہے جو اس کو آپس میں چار دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے : 2x2x2x216 تو 16,2 کا جذر المال ہوا؛ چوتھے درجے کا اتار۔ (جامع اللغات)