جنگلی پیاز

( جَنْگْلی پِیاز )
{ جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + پِیاز }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ صفت 'جنگلی' کے ساتھ سنسکرت سے ہی اسم 'پیاز' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٩ء میں "کتاب الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : جَنْگْلی پِیازوں [جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + پِیا + زوں (و مجہول)]
١ - خود رو پیاز جس کا پودا پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل، لاط: Erythronium indicium
"جنگلی پیاز اسی پیاز کے مانند ہوتی ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ١٠٧:٢ )