آتش رومی

( آتِش رُومی )
{ آ + تِشے + رُو + رومی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - روم کا ایجاد کردہ ایک بارودی مسالہ جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کر تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا۔