سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'بارہ' اور اسم 'سنگھ' کے ساتھ'ا' بطور لاحقۂ لگنے سے 'بارہ سنگھا' مرکب توصیفی بنا (اردو میں عام طور سنگھ سے ماخوذ 'سینگ' مستعمل ہے) ١٨٤٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔