آخرت کا سودا

( آخِرَت کا سَودا )
{ آ + خِرَت (کسرہ خ مجہول) + کا + سَو (و لین) + دا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہنچے۔