آخرت کی خیر

( آخِرَت کی خَیر )
{ آ + خِرَت (کسرہ خ مجہول) + کی + خَیر (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روز قیامت عذاب سے نجات۔