آدم کا پل

( آدَم کا پُل )
{ آ + دَم + کا + پُل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے۔