اعزازیہ

( اِعْزازِیَہ )
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + زا + زِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


عزز  اِعْزاز  اِعْزازِیَہ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی کے لفظ 'اعزاز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی اور 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگائی گئی ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : اِعْزازِیے [اِع + زا + زِیے]
جمع   : اِعْزازِیے [اِع + زا + زِیے]
جمع غیر ندائی   : اِعْزازِیوں [اِع + زا + زِیوں (و مجہول)]
١ - وہ رقم جو کسی کارکن کو اعتراف خدمت کے طور پر دی جائے اور اجرت یا تنخواہ نہ ہو، (انگریزی میں) آنریریم (Honorarium)، جیسے : انھیں اس کام کے بالمقابل بطور اعزازیہ پانسو روپے ماہانہ پیش کیے جاتے ہیں۔