آرائش کا چمن

( آرائِش کا چَمَن )
{ آ + را + اِش + کا + چَمَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پودے پھول، پھل پتیاں جو آرائش میں کاغذ ابرک اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں۔