آرہ

( آرَہ )
{ آ + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں۔