آڈیشن

( آڈِیشَن )
{ آ + ڈِی + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آواز کے اچھا یا برا ہونے کا امتحان یا جانچ پڑتال۔