آڑ کواڑ

( آڑ کِواڑ )
{ آڑ + کِواڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - طبلے کی تال میں آڑ اور کیواڑ کو ملا کر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیکن اس کی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔