زلزلہ پیمائی

( زَلْزَلَہ پَیمائی )
{ زَل + زَلَہ + پَے (ی لین) + ما + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زلزلے کی شدت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا۔