زلف نو روز

( زُلْفِ نَو روز )
{ زُل + فے + نَو (و لین) + روز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عربی، ایرانی اور ہندی موسیقی سے امتزاج یافتہ ایک راگنی کا نام۔