زناخ

( زَناخ )
{ زَناخ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرغ یا کبوتر کے سینے کی ہڈی جو دوشاخہ ہوتی ہے۔