باری[3]

( باری[3] )
{ با + ری }

تفصیلات


اردو زبان بولنے والوں کی طرف سے ایک خاص علاقے کو دیا گیا نام ہے۔ مقامیت کی وجہ سے یہ لفظ زبان کا حصہ بن چکا ہے اور اردو میں عام بول چال میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "جغرافیۂ گیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - بیاس اور راوی کے درمیان کا میدانی علاقہ۔
"باری دواآب دریائے بیاس اور دریائے راوی کے درمیان میں ہے۔"      ( ١٨٨٣ء، جغرافیۂ گیتی، ١٩:٢ )