زنجیرہ بندی

( زَنْجِیرَہ بَنْدی )
{ زَن + جی + رَہ + بَن + دی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چند افراد یا اشیا کو ایک سلسلے میں لانے کا عمل۔