زند

( زَنْد )
{ زَنْد (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آتش پرستوں کی مذہبی کتاب جو ان کے عقیدے کے مطابق زردشت پر نازل ہوئی تھی۔