زندقہ

( زَنْدَقَہ )
{ زَن + دَقَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یہ عقیدہ کہ نہ خدا موجود ہے اور نہ آخرت کا کوئی وجود ہے۔