زواجی تنہائیت

( زَواجی تَنْہائِیَت )
{ زَوا + جی + تَن + ہا + اِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پودے جو دو صنفی نہیں ہوتے۔