زود پشیمان

( زُود پَشْیمان )
{ زُود + پَشے (ی مجہول) + مان }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا۔