زورقی

( زَورَقی )
{ زَو (و لین) + رَقی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کشتی نما ہڈی جو ہاتھ پیر میں ہوتی ہے۔