فلش

( فَلِش )
{ فَلِش }
( انگریزی )

تفصیلات


flash  فَلِش

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے عموماً مرکبات میں بطور سابقہ آتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تیزی سے چمک اٹھنا، روشن ہونا، چمک، روشنی۔
"اگر اس قسم کی منزل دار سرخی کالم کی پوری چوڑائی کو محیط ہو تو اسے دہرا فلیش کہتے ہیں۔"      ( ١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ١٧١ )
  • flash