شریف منش

( شَرِیف مَنِش )
{ شَرِیف + مَنِش }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شریف' کے بعد فارسی لاحقۂ نسبت 'منش' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "مضامین شرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - طبعاً نیک، نیک خصلت۔
"خاتمے پر ہم ان شریف منش حضرات کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ١، ٤٠:٣ )