لال گلال

( لال گُلال )
{ لال + گُلال }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لال' کے بعد فارسی اسم 'گلال' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "خواب در خواب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - انتہائی سرخ، بہت سُرخ۔
 شام آئی آنکھوں میں کاجل چہرہ لال گلال یا جیسے کوئی برہن کرے رو رو آنکھیں لال      ( ١٩٨٥ء، خواب در خواب، ١٩٠ )