آلو شفتالو

( آلو شفتالو )
( اردو )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی چڈھی ہر سوار ہو کر اس کی دونوں آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کر لیتا ہے اور باقی لڑکوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پیٹھ کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنی جتنی چاہے انگلیاں ملا کر گھوڑی پوچھتا ہے کہ کتنی انگلیاں ہیں ۔ اگر اسنے انگلیوں کی تعداد صحیح بتا دی تو گھوڑی سوار بن جاتی ہے اورپوچھنے والاگھوڑی ۔ورنہ کھیل اسی طرح جاری رہتا ہے۔