لالہ فام

( لالَہ فام )
{ لا + لَہ + فام }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لالہ' کے بعد فارسی اسم صفت 'فام' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوانِ ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - لال رنگ، سُرخ چہرے والا (مجازاً) معشوق، حسین، دلربا۔
 آج سے یہ صبح و شام خونِ شاہی سے بنیں گے لالہ فام      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ١٢٣ )