آندھی کا کوا

( آندھی کا کوا )
( اردو )

تفصیلات


صفت
١ - کوا آندھی کی حالت میں نہ کہیں بیٹھ سکتا ہے نہ اُڑ سکتا ہے ۔ مصیبت کا مارا۔ نہایت پریشان حال