اٹکن بٹکن

( اٹکن بٹکن )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - چھوٹے بچوں کا کھیل جس میں کئی لڑکے اپنی دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو زمین پر ٹیک کربیٹھ جاتے ہیں۔ایک لڑکا سب کے پنجوں پرانگلی رکھتا ہوا کہتا ہے۔ اٹکن۔ بٹکن۔دہی چٹکن۔اگلاجھولے ۔بگلاجھولے۔ ساون ماس کریلا بھولے۔پھول پھول کی بالیاں۔باباگئے گنگا۔لائےسات پیالیاں ۔پیالی ٹوٹ گئی۔نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔جس لڑکے پرآ خری لفظ پڑتا ہے ۔ اس سے پوچھتا ہے کہ تو کھنڈا لے گا یاچھری اگر وہ کھنڈا لے گا تو اسکا ہاتھ اٹھا کر اس کے منہ پررکھتا ہے۔ اور کہتاہے کہ تیری ماں کا پیٹ ٹھنڈا۔اور اگر وہ کہتا ہے چھری تو کہتا ہے کہ تیری ماں بری