آٹھوں پہری

( آٹھوں پہری )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - آٹھوں پہر کا ۔ ہر وقت کا ہمہ وقتی
٢ - نگہبان کھیتوں کا محافظ
٣ - سحری کھائے بغیر روزہ ۔ ہر وقت بجائے جانے والی نوبت