اٹھتے بیٹھتے

( اٹھتے بیٹھتے )

تفصیلات


صفت
١ - گِرتے پڑتےافتاں خیزاں
٢ - ٹھہر ٹھہر کر ۔ بڑی وقت سے
٣ - ہر وقت۔ اکثر و بیشتر