اٹیرن

( اَٹیرن )
{ اَ۔ ٹے ۔ رَن }
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - سوت کی انٹہ بنانے کا آلہ
٢ - دُبلا پن
٣ - پہلوان کی اصطلاح میں ایک پیچ کا نام
٤ - گھوڑا پھیرنے کا ایک طریقہ