اثالب

( اَثالب )
{ اَ۔ ثا۔ لِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ثلب کی جمع۔ وہ مکان جو عربوں نے پہاڑوں کو کھود کر بنائے تھے اور ان میں نقش و نگار بنائے جاتے تھے