لازماً

( لازِماً )
{ لا + زِمَن (کسرہ ز مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


لزم  لازِم  لازِماً

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'لازم' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'لازماً' بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ضروری طور پر، یقیناً، بلاشبہ۔
"امریکا کا ہدف لازماً روس ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، ریگ رواں، ٣٣٠ )