لاطینی

( لاطِینی )
{ لا + طی + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


Latin  لاطِینی

انگریزی الاصل لفظ "Latin" کے معرّب ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - روم یا وہاں کے باشندوں سے منسوب، (خصوصاً) رومیوں کی زبان جس یونانی مخلوط ہے، لیٹن، رومن، رومیوں کی قدیم زبان۔
"انگریزی زبان سے لاطینی الفاظ نکالنے کی کوشش کی جائے۔"      ( ١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ١٤٤ )