اخبار

( اخْبار )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - خبر کی جمع
٢ - خبریں
٣ - خبر کا کاغذ۔ پرچہ ۔ مُلک کا روز نامچہ