لندن

( لَنْدَن )
{ لَن + دَن }
( انگریزی )

تفصیلات


London  لَنْدَن

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم علم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ولایت، انگلستان کا دارالحکومت، دنیا کا ایک مشہور شہر، (کنایۃً) بہت دور دراز جگہ۔
"لندھن والے بے چارے یہ نہ کرتے تو کیا کرتے۔"      ( ١٩٣٢ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٤١، ٣:١٧ )